ہمارے بارے میں

ہماری اکیڈمی ، ٹیم اور ہمارے ذریعہ پیش کیے جارہے کورسیز کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں.

بصیرت اکیڈمی میں آپ کا خیر مقدم ہے

بصیرت اکیڈمی میں آپ کا خیر مقدم ہے ۔ یہ ایک نمایاں آن لائن تعلیمی اکیڈمی ہے جو مکہ مکرمہ میں واقع ہے ، اکیڈمی اسلامی تعلیمات کے ذریعہ تعلیم اور روحانیت کے راستوں کو مضبوط کرنے کے لیے وقف ہے ۔

قلب مکہ مکرمہ میں جہاں کی ہوا میں اسلامی سرمایے کی خوشبو بستی ہے ، بصیرت اکیڈمی کی تاسیس عمل میں آئی ، تاکہ یہ حکمت و فراست کے متلاشیوں کے لیے منارہ نور بن سکے.

about-img-makkah

ہمارا مشن

بصیرت اکیڈمی میں ہمارا مشن ہے کہ ہم ہمہ گیر آن لائن نصاب تعلیم کے ذریعہ ثروت مند اسلامی ورثہ اور عصری تعلیم کے بیچ کی کھائی کو ختم کریں، ہم اس بات کے پابند عہد ہیں کہ ہم دینی تعلیم کے جوہر کی حفاظت کریں جب کہ ہم اسے اردو داں طبقے کے لیے ان کے حسب حال صورت میں پیش کررہے ہوں ۔ ہمارا حتمی مقصد یہ ہے کہ ہم عالمی سطح پر لوگوں تک پہنچ سکیں اور مستقبل میں متعدد زبانوں میں کورسیز پیش کریں.

ہمارا وژن

ہم ایک ایسی د نیا کا خیال کررہے ہیں جہاں مختلف پس منظر اور لسانی ترجیحات کے لوگوں کے لیے عمیق اسلامی تعلیمات تک رسائی ممکن ہو ۔ بصیرت اکیڈمی کا ارادہ ہے کہ وہ اسلامی تعلیم کا عالمی مرکز بنے اور تاحیات سیکھنے والوں کا ایک ایسا معاشرہ تشکیل دے جو رحمت، علم ، رواداری اور روحانی ترقی کے اقدار سے حوصلہ لیتے ہوں۔ اپنے آنلائن پلیٹ فارم سے ہم رکاوٹیں دور کرنا چاہتے ہیں اور ایسی فضا پیدا کرنا چاہتے ہیں جہاں پوری دنیا میں  تبدیلی لانے والی  اسلامی تعلیم کی قوت لوگوں کے لیے مسخر ہو.

اکیڈمی کے مقاصد کے بارے میں جانیں۔

ہمارا مقصد

تعلیمی کمال

اسلامی تعلیم میں کمال کی کوشش کے ساتھ ہم اس بات کے بھی پابند ہیں کہ ایسے اعلا معیار کے کورسیز تیار کریں اور پیش کریں جن میں روایتی حکمت وشعور اور نئے طریقوں کا حسین امتزاج ہو۔ ہمارا نصاب اس طرح تیار کیا گيا ہے کہ وہ اردو  بولنے والے  حضرات کی منفرد ضرورتوں کی تکمیل کرتا ہے اور ساتھ ہی ثروت مند تعلیمی تجربے کی ضمانت دیتا ہے.

متعدد زبانوں تک رسائی

ابھی تو بصیرت اکیڈمی اردو پر ہی توجہ مرکوز کیے ہوئی ہے لیکن اس کا مصمم ارادہ ہے کہ وہ اپنا دائرہ بڑھائے تاکہ زیادہ سے زيادہ زبانوں کے سامعین تک رسائی کر سکے۔ ہم چاہتے ہیں کہ متعدد زبانوں میں کورسیز مہیا کریں تاکہ اسلامی علوم و معارف کی پہنچ عالمی برادری تک ہوسکے.

ثقافتی حساسیت

عالمی مسلم سماج کے اندر تنوع کے اعتراف کے ساتھ ہم اپنی تعلیم میں ثقافتی حساسیت پر زور دیتے ہیں ۔ ہمارے کورسیز اس طرح تیار کیے گئے ہیں کہ وہ مختلف ثقافتی پس منظر رکھنے والے افراد سے ہم آہنگ ہوں اور اتحاد و مفاہمت کے شعور کو مضبوط کریں

آج ہی ہمارے ساتھ شامل ہوں

بصیرت اکیڈمی کے اس علم ، نور اور روحانی ترقی  کے ثروت مند سفر میں شامل ہوں ۔ آئیے ایک ایسے سفرکا آغاز کرتے ہیں جو ہمارے فہم اسلام کو راسخ کرے اور ایک ایسا ہم آہنگ عالمی معاشرہ بنائے جو ایمان ، علم اور رحمت وہمدردی  کے اقدار سے پر ہو.