بصیرت کورس
بصیرت کورس
بصیرت کورس
ہمارا کورس
بصیرت اکیڈمی میں ہمارا مشن یہ ہے کہ ہم ہمہ گیر آن لائن نصاب تعلیم کے ذریعہ ثروت مند اسلامی ورثہ اور عصری تعلیم کے بیچ کی کھائی کو ختم کریں، ہم اس بات کے پابند عہد ہیں کہ ہم دینی تعلیم کے جوہر کی حفاظت کریں جب کہ ہم اسے اردو داں طبقے کے لیے ان کے حسب حال صورت میں پیش کررہے ہوں ۔ ہمارا حتمی مقصد یہ ہے کہ ہم عالمی سطح پر لوگوں تک پہنچ سکیں اور مستقبل میں متعدد زبانوں میں کورسیز پیش کریں.

ہم ایک مکمل کورس لے کر آئے ہیں جوکہ پانچ سمسٹر (فصلوں) مشتمل ہے.
ہمارے کورس میں شامل ہے
ہمارا کورس پانچ فصلوں پر مشتمل ہے، ہر فصل میں پانچ اقسام ہیں.
ہم ایک مکمل کورس لے کر آئے ہیں جوکہ پانچ سمسٹر (فصلوں) مشتمل ہے.
ہمارے کورس میں شامل ہے
ہمارا کورس پانچ فصلوں پر مشتمل ہے، ہر فصل میں پانچ اقسام ہیں.
کورس میں اخلاق و آداب کے موضوع کے ذریعہ اسلامی اقدار کے جوہر سے شناسائی حاصل کریں ، ایسے تعلیمات کے ساتھ جو افراد کی فاضلانہ اور قابل احترام طریقہ زندگی کی طرف رہنمائی کرتی ہیں.
فقہی قواعد کے موضوع سے شریعت اور اسلامی اصول ومبادی کی گہری بصیرت حاصل کریں ، اس میں آپ فقہی حکمت و فکر کی پیچیدگی اور آج کے تناظر میں ان کےعملی تطبیق کو سمجھ سکیں گے.
ایمان او رتزکیہ کے موضوع کے ذریعہ ایک انقلابی سفر پر روانہ ہوں جو اس لیے بنایا گيا ہے کہ روحانی ترقی اور اللہ کے ساتھ گہرے رشتے کو مضبوط کیا جائے.
سیرت نبوی موضوع کے ذریعہ اللہ کے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات میں ڈوب جائیں جس سے آپ کورسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مثالی شخصیت ، آپ کے افعال اور آج کی جدید زندگی کے لئے پیش کئے جانے والے اسباق کی گہری سمجھ فراہم کرتا ہے.
قرآن اور تفسیرکے موضوع میں قرآن کریم اور اس کےباہمی سیاق وسباق کے معانی و مفہوم کی عمیق حکمت سے روشناس ہوں ، یہاں آپ وحی الہی اور نئے مسائل سے ان کے رشتے کو سمجھ سکیں گے.
توصیات وآراء

محمد ایس.

ابراہیم بی.

اسد اللہ جی.

توصیات وآراء

محمد ایس.
★★★★★

ابراہیم بی.
★★★★★

اسد اللہ جی.
★★★★★
توصیات وآراء

محمد ایس.
★★★★★

ابراہیم بی.
★★★★★

اسد اللہ جی.
★★★★★
اپنا سفر شروع کریں
بصیرت اکیڈمی کے اس علم ، نور اور روحانی ترقی کے ثروت مند سفر میں شامل ہوں ۔ آئیے ایک ایسے سفرکا آغاز کرتے ہیں جو ہمارے فہم اسلام کو راسخ کرے اور ایک ایسا ہم آہنگ عالمی معاشرہ بنائے جو ایمان ، علم اور رحمت وہمدردی کے اقدار سے پر ہو.